Thu 16th Jumada Al Akhira 1448AH , 26th Nov 2026AD
Follow us on:

Blog

Blog Posts

ماں باپ کے چند حقوق
ماں باپ کے چند حقوق
Thursday, February 22, 2018 at 1:46 pm

اپنے والدین کا احترام دنیاوآخرت میں کامیابی کے بہترین ذریعہ ہے۔آئیے اس حوالے سے کچھ اہم باتیں سیکھتے ہیں  (۱)خبردار خبردار ہرگز ہرگز اپنے کسی قول و فعل سے ماں باپ کو کسی قسم کی کوئی تکلیف نہ دیں۔  (۲)اپنی ہر بات اور اپنے ہر عمل سے ماں باپ کی تعظیم و تکریم کرے اور […]


Continue Reading

چھوٹی چیزوں کو نظر انداز نہ کیجئے ورنہ
چھوٹی چیزوں کو نظر انداز نہ کیجئے ورنہ
Wednesday, February 21, 2018 at 3:10 pm

:ـ چھوٹے چھوٹے سوراخوں سے بڑے بڑے جہاز ڈوب جاتے ہیں ـ چھوٹی چھوٹی غلط فہمیاں: بڑے بڑے مضبوط تعلقات کو کھا جاتی ہیں ـ چھوٹے چھوٹے شگاف: بڑے بڑے سیلابوں کا سبب بن جاتے ہیں ـ چھوٹی چھوٹی سی بیماریاں: بڑے بڑے امراض تک لے جاتی ہیں ـ چھوٹے چھوٹے گناہ: بڑے بڑے گناہوں […]


Continue Reading

رشتہ داروں کے حقوق
رشتہ داروں کے حقوق
Monday, February 19, 2018 at 2:23 pm

دین اسلام نے رشتہ داروں کے ساتھ اچھے برتاؤ کا حکم فرمایا ،اور بلاوجہ ان کے ساتھ قطع تعلق کرنا حرام فرمایا ۔ لہذا ایک مسلمان کو چاہئے کہ ان چند باتوں پر عمل تو لازمی کرے :۔  (۱)اگر اپنے عزیزواقربامفلس ومحتاج ہوں اور کھانے کمانے کی طاقت نہ رکھتے ہوں تو اپنی طاقت بھر […]


Continue Reading

حضرت عبداللہ بن ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت عبداللہ بن ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Monday, February 19, 2018 at 2:14 pm

حضرت عبداللہ بن ہشام بن عثمان قریشی ، یہ قبیلہ قریش میں خاندان بنی تیم سے تعلق رکھتے ہیں ۴ھ میں پیدا ہوئے , اہل حجاز کے محدثین میں ان کا شمار ہوتاہے اور ان کے شاگردوں میں ان کے پوتے زہرہ بن معبد بہت مشہور محدث ہیں ۔ حضرت عبداللہ بن ہشام رضی اللہ […]


Continue Reading

پیارے آقا ﷺ کے مبارک عمامے
پیارے آقا ﷺ کے مبارک عمامے
Saturday, February 17, 2018 at 11:42 pm

پیارے آقا ﷺ نے مختلف اوقات میں مختلف رنگوں کے عمامے زیبِ سر فرمایا کرتے تھے۔ جن میں سے کچھ کا ذکر کتب احادیث و سیر میں موجود ہے ۔آئیے اس حوالے سے مفید معلومات آپ بھی پڑھئے اور دوسروں تک پہنچائیے۔ الفت ہے مجھے گیسوئے خَمدارِ نبی سے اَبرو و پَلک آنکھ سے رُخسارِنبی […]


Continue Reading

قبر کی تنہائی اور رحمتِ خداوندی عَزَّوَجَلَّ
قبر کی تنہائی اور رحمتِ خداوندی عَزَّوَجَلَّ
Saturday, February 17, 2018 at 4:05 pm

منقول ہے: ’’ اللہ عَزَّوَجَلَّ کا لطف وکرم بندے پر اس وقت بہت زیادہ ہوتاہے جب اس کو قبر میں اُتارا جاتا ہے اورسخت مِٹی اس کے نرم و نازک رُخسار پر رکھ دی جاتی ہے اور اس کے قرب میں رہنے والے، محبت کرنے والے جب بے وفائی کر جاتے ہیں ۔ جب میت […]


Continue Reading

سات خوش نصیب
سات خوش نصیب
Friday, February 16, 2018 at 5:30 pm

مکی مدنی سرکار آقا ئے دو جہاں ﷺ نے ارشاد فرمایا:۔ ”سات قسم کے آدمیوں کو اس دن اﷲ (عزوجل) سایہ عطا فرمائے گا جس دن اس کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہ ہوگا۔  (۱) انصاف کرنے والا حکمران  (۲)وہ نوجوان جو اﷲ(عزوجل)کی فرمانبرداری میں پروان چڑھا  (۳)وہ شخص جو مسجد سے نکلے تو […]


Continue Reading

پڑوسی کے چند حقوق
پڑوسی کے چند حقوق
Friday, February 16, 2018 at 5:24 pm

قرآن پاک میں اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے۔ پاس کے ہمسائے اور دور کے ہمسائے (کے ساتھ بھلائی کرو)۔” (پ5،النساء:36) اور حدیث شریف میں رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا کہ : حضرت جبرائیل علیہ السلام مجھ کو ہمیشہ پڑوسیوں کے حقوق کے بارے میں وصیت کرتے رہے۔ یہاں تک کہ مجھے یہ خیال ہونے لگا […]


Continue Reading

حضرت حسّان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت حسّان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Thursday, February 15, 2018 at 4:15 pm

یہ قبیلہ انصار کے خاندان خزرج کے بہت ہی نامی گرامی شخص ہیں اور دربار رسالت کے خاص شاعر ہونے کی حیثیت سے تمام صحابہ کرام میں ایک خصوصی امتیاز کے ساتھ ممتاز ہیں ۔ آپ نے حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی مدح میں بہت سے قصائد لکھے اورکفار مکہ جو […]


Continue Reading

محبوبِ رسول رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
محبوبِ رسول رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
Wednesday, February 14, 2018 at 12:56 am

یہ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے آزاد کردہ غلام ”حضرت ز ید بن حارثہ” رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فرزند ہیں۔ ان کی ماں کی کنیت ”ام ایمن ”اورنام ”برکہ ”تھا اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لقب”محبوب رسول”ہے۔ وفات اقدس کے وقت ان کی عمر صرف بیس سال کی […]


Continue Reading

Media Stats


1265

Posts

123

Albums

20

Mehfils

1122

Others

Follow Us


Subscribe Us



Loading