Thu 18th Ramadan 1445AH , 28th Mar 2024AD
Follow us on:

Blog

Blog Posts

راستے کے چند حقوق
راستے کے چند حقوق
Saturday, March 3, 2018 at 2:50 pm

حدیث کی مشہور کتاب بخاری شریف میں ہے کہ :ـ حضور نبی اکرم ﷺ نے صحابہ کرام سے فرمایا کہ : تم لوگ راستوں پر بیٹھنے سے بچو۔ تو صحابہ کرام علیھم الرضوان نےعرض کیا : یا رسول اﷲ ﷺ ۔۔۔! راستوں میں بیٹھنے کے علاوہ تو ہم لوگوں کےپاس کوئی چارہ ہی نہیں ہے۔ […]


Continue Reading

بچوں کی حفاظت کے لیے دس تجاویز
بچوں کی حفاظت کے لیے دس تجاویز
Sunday, February 25, 2018 at 3:49 pm

شرارتیں بچپن کا حصہ ہوتیں ہے۔ مگر بچوں کی ان شرارتوں پر نظر رکھنا والدین کی ذمہ داری ہے ، کیونکہ شرارت ہی شرات میں بعض اوقات ایسا نقصان ہوجاتا ہے جو ساری زندگی کے لیے والدین کو اذیت سے دوچار کرجاتا ہے۔۔۔ بچوں کے معاملے میں درج ذیل باتوں پر عمل کیا جائےتو گھر […]


Continue Reading

حسنین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہت
حسنین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہت
Sunday, February 25, 2018 at 3:42 pm

حدیث مبارکہ کی ایک مشہور کتاب ترمذی شریف میں ہے: مولیٰ مشکل کشاء،شیرِخداحضرت سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: امامِ حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ سِینے اور سر کے درمیان محبوبِ رحمٰن ﷺ سے بہت مشابہ تھے اور اِمامِ حسین رَضیَ اللہُ تعالٰی عنہ اِس سے نیچے کے حصے میں رسول […]


Continue Reading

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے شاہِ کسریٰ کے لباس کو اہمیت کیوں نہ دی ؟
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے شاہِ کسریٰ کے لباس کو اہمیت کیوں نہ دی ؟
Sunday, February 25, 2018 at 3:37 pm

جنگِ قادسیہ کے بعد حضرتِ سیِّدُنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے امیر المؤمنین حضرتِ سیدناعمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف کسریٰ(یعنی ایران کے بادشاہ) کی تلوار، قمیص، تاج، پٹکا اور دیگر اشیاء بھیجیں۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لوگوں کی طرف دیکھا تو ان میں حضرتِ سیِّدُناسُرَاقَہ […]


Continue Reading

حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Sunday, February 25, 2018 at 3:33 pm

یہ مدینہ منورہ کے وہی خوش نصیب انصاری ہیں جن کے مکان کو شہنشاہ کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے مہمان بن کر شرف نزول بخشااوریہ شہنشاہ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی میزبانی سے سات ماہ تک سرفراز ہوتے رہے ۔ اوردن رات صبح وشام ہر وقت اپنے ہر […]


Continue Reading

حضر ت عبداللہ بن عمرو بن حرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضر ت عبداللہ بن عمرو بن حرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Sunday, February 25, 2018 at 3:30 pm

یہ مدینہ منورہ کے رہنے والے انصاری ہیں اورمشہور صحابی حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد ماجد ہیں ۔ قبیلہ انصار میں یہ اپنے خاندان بنی سلمہ کے سردار اور رحمت عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے بہت ہی جاں نثار صحابی ہیں ۔ جنگ بدر میں بڑی بہادری اورجاں بازی […]


Continue Reading

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Sunday, February 25, 2018 at 2:56 am

ان کا نام صدی بن عجلان ہے مگر یہ اپنی کنیت ہی کے ساتھ مشہور ہيں ۔ بنو باہلہ کے خاندان سے ہیں اس لئے باہلی کہلاتے ہیں ۔ مسلمان ہونے کے بعد سب سے پہلے صلح حدیبیہ میں شریک ہوکر بیعۃ الرضوان کے شرف سے سرفراز ہوئے ۔ دو سو پچاس حدیثیں ان سے […]


Continue Reading

حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Saturday, February 24, 2018 at 3:02 pm

ان کا اسم گرامی جندب بن جنادہ ہے مگر اپنی کنیت کے ساتھ زیادہ مشہور ہیں۔ بہت ہی بلند پایہ صحابی ہیں اور یہ اپنے زہد وقناعت اورتقوی وعبادت کے اعتبار سے تمام صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں ایک خصوصی امتیاز رکھتے ہیں ۔ یہ ابتداءِ اسلام ہی میں مسلمان ہوگئے تھے یہاں […]


Continue Reading

بچوں کے حقوق قسط نمبر 2
بچوں کے حقوق قسط نمبر 2
Friday, February 23, 2018 at 1:07 pm

 (۱۱)بچپن سے ہی دینی تعلیم و تربیت پر خاص طور پر توجہ کریں۔ کیونکہ بچے سادہ ورق کے مانند ہوتے ہیں۔ سادہ کاغذ پر جو نقش و نگار بنائے جائیں وہ بن جاتے ہیں لہذا بچوں کو اسلامی تہذیب و تمدن کے سانچے میں ڈھال کران کی بہترین تربیت کی جائے ۔  (۱۲)جب بچہ یا […]


Continue Reading

بچوں کے حقوق قسط نمبر 1
بچوں کے حقوق قسط نمبر 1
Friday, February 23, 2018 at 12:59 pm

 (۱)تمام والدین پر لازم ہے کہ اپنے بچوں سے پیار و محبت کریں ، ہر معاملے میں ان کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں اور ان کی عمدہ پرورش اور تربیت میں پوری پوری کوشش کریں ۔  (۲)اگرکوئی مسئلہ نہ ہو تو ماں اپنا دودھ اپنے بچوں کو پلائے کہ بچے کی صحت پر اس کا […]


Continue Reading

Media Stats


1265

Posts

123

Albums

20

Mehfils

1122

Others

Follow Us


Subscribe Us



Loading