حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم حضور نبی اکرم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں حاضر تھے کہ ایک اُونٹ بھاگتا ہوا آیا اور حضور نبی اکرم ﷺ کے سرانور کے پاس آکر کھڑا ہوگیا (جیسے کان میں کوئی بات کہہ رہا ہو)۔ آپ ﷺنے فرمایا: اے اُونٹ! پرسکون ہوجا۔ اگر تو […]