حضرت مولانا ضیاء الدین احمد صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جو مدینے میں ہی رہائش رکھتے تھے ، فرماتے ہیں کہ دن کے تقریباً دس بجے کا وقت تھا ، میں سو رہا تھا ، خواب میں دیکھا کہ امام اہلسنت سید ی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضور پر نور سرکار دوعالم صلی […]