مکی مدنی سرکار آقا ئے دو جہاں ﷺ نے ارشاد فرمایا:۔ ”سات قسم کے آدمیوں کو اس دن اﷲ (عزوجل) سایہ عطا فرمائے گا جس دن اس کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہ ہوگا۔ (۱) انصاف کرنے والا حکمران (۲)وہ نوجوان جو اﷲ(عزوجل)کی فرمانبرداری میں پروان چڑھا (۳)وہ شخص جو مسجد سے نکلے تو […]