ایک مرتبہ حضور اکرم ﷺصحابۂ کرام علیہم الرضوان کے جھرمٹ میں تشریف فرما تھے کہ ایک یہودی عورت آپ ﷺ کی خدمت میں روتی ہوئی حاضر ہوئی اور یہ اشعار پڑھنے لگی: جن کا ترجمہ کچھ یوں تھا :ـ (1) اے میرے چاندسے بیٹے میرا باپ تم پرفدا ، کاش! مجھے تیرے قاتل کاعلم ہوتا۔ […]