Sat 30th Rabi Al Thani 1446AH , 02nd Nov 2024AD
Follow us on:

Blog

Blog Posts

حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Sunday, February 25, 2018 at 3:33 pm

یہ مدینہ منورہ کے وہی خوش نصیب انصاری ہیں جن کے مکان کو شہنشاہ کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے مہمان بن کر شرف نزول بخشااوریہ شہنشاہ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی میزبانی سے سات ماہ تک سرفراز ہوتے رہے ۔ اوردن رات صبح وشام ہر وقت اپنے ہر […]


Continue Reading

حضر ت عبداللہ بن عمرو بن حرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضر ت عبداللہ بن عمرو بن حرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Sunday, February 25, 2018 at 3:30 pm

یہ مدینہ منورہ کے رہنے والے انصاری ہیں اورمشہور صحابی حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد ماجد ہیں ۔ قبیلہ انصار میں یہ اپنے خاندان بنی سلمہ کے سردار اور رحمت عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے بہت ہی جاں نثار صحابی ہیں ۔ جنگ بدر میں بڑی بہادری اورجاں بازی […]


Continue Reading

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Sunday, February 25, 2018 at 2:56 am

ان کا نام صدی بن عجلان ہے مگر یہ اپنی کنیت ہی کے ساتھ مشہور ہيں ۔ بنو باہلہ کے خاندان سے ہیں اس لئے باہلی کہلاتے ہیں ۔ مسلمان ہونے کے بعد سب سے پہلے صلح حدیبیہ میں شریک ہوکر بیعۃ الرضوان کے شرف سے سرفراز ہوئے ۔ دو سو پچاس حدیثیں ان سے […]


Continue Reading

حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Saturday, February 24, 2018 at 3:02 pm

ان کا اسم گرامی جندب بن جنادہ ہے مگر اپنی کنیت کے ساتھ زیادہ مشہور ہیں۔ بہت ہی بلند پایہ صحابی ہیں اور یہ اپنے زہد وقناعت اورتقوی وعبادت کے اعتبار سے تمام صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں ایک خصوصی امتیاز رکھتے ہیں ۔ یہ ابتداءِ اسلام ہی میں مسلمان ہوگئے تھے یہاں […]


Continue Reading

حضرت ابو موسٰی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
حضرت ابو موسٰی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
Friday, February 23, 2018 at 12:41 pm

حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ یمن کے باشندہ تھے مکہ مکرمہ میں آکر اسلام قبول کیا۔ پہلے ہجرت کر کے حبشہ چلے گئے پھر حبشہ سے کشتیوں پر سوار ہوکر تمام مہاجرین حبشہ کے ساتھ آپ بھی تشریف لائے او رخیبرمیں حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ حضرت عمر […]


Continue Reading

حضرت عبداللہ بن ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت عبداللہ بن ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Monday, February 19, 2018 at 2:14 pm

حضرت عبداللہ بن ہشام بن عثمان قریشی ، یہ قبیلہ قریش میں خاندان بنی تیم سے تعلق رکھتے ہیں ۴ھ میں پیدا ہوئے , اہل حجاز کے محدثین میں ان کا شمار ہوتاہے اور ان کے شاگردوں میں ان کے پوتے زہرہ بن معبد بہت مشہور محدث ہیں ۔ حضرت عبداللہ بن ہشام رضی اللہ […]


Continue Reading

حضرت حسّان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت حسّان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Thursday, February 15, 2018 at 4:15 pm

یہ قبیلہ انصار کے خاندان خزرج کے بہت ہی نامی گرامی شخص ہیں اور دربار رسالت کے خاص شاعر ہونے کی حیثیت سے تمام صحابہ کرام میں ایک خصوصی امتیاز کے ساتھ ممتاز ہیں ۔ آپ نے حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی مدح میں بہت سے قصائد لکھے اورکفار مکہ جو […]


Continue Reading

محبوبِ رسول رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
محبوبِ رسول رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
Wednesday, February 14, 2018 at 12:56 am

یہ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے آزاد کردہ غلام ”حضرت ز ید بن حارثہ” رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فرزند ہیں۔ ان کی ماں کی کنیت ”ام ایمن ”اورنام ”برکہ ”تھا اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لقب”محبوب رسول”ہے۔ وفات اقدس کے وقت ان کی عمر صرف بیس سال کی […]


Continue Reading

حضرت اسید عدوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
حضرت اسید عدوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
Wednesday, February 14, 2018 at 12:49 am

حضرت ساریہ بن زنیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ جن کو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی شریف کے منبر سے پکاراتھا اوروہ نہاوند میں تھے یہ انہی کے بھتیجے ہیں ، یہ شاعرتھے اور حضور نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کی ہجو میں اشعار کہا کرتے تھے۔ فتح مکہ […]


Continue Reading

Media Stats


1265

Posts

123

Albums

20

Mehfils

1122

Others

Follow Us


Subscribe Us



Loading