حدیث مبارکہ کی ایک مشہور کتاب ترمذی شریف میں ہے: مولیٰ مشکل کشاء،شیرِخداحضرت سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: امامِ حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ سِینے اور سر کے درمیان محبوبِ رحمٰن ﷺ سے بہت مشابہ تھے اور اِمامِ حسین رَضیَ اللہُ تعالٰی عنہ اِس سے نیچے کے حصے میں رسول […]