حضرت سیدنا سہم بن منجاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ” ایک مرتبہ ہم حضرت سیدنا علاء بن حضر می رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ جنگ کے لئے ”دارین” کی طر ف روانہ ہوئے ۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مستجاب الدعوات تھے، آپ رضی اللہ تعالیٰ علیہ نے راستے میں تین دعائیں کیں […]
حضرت سیدتنا ام سلیم رضی اللہ تعالی عنہا بہت ذہین بردبار صحابیہ تھیں ،ان کے صبر کا ایک واقعہ پڑھیں اور ایمان تازہ کریں چنانچہ ان کا ایک بچہ بیمار تھا جب(ان کے شوہر) حضرت ابو طلحہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ صبح کو اپنے کام دھندے کے لئے باہر چلے گئے بچہ کی طبیعت بگڑ […]