Tue 5th Rabi Al Thani 1446AH , 08th Oct 2024AD
Follow us on:

Blog

Blog Posts

جب ایک کافر جن یہودی بچے کو اٹھا کر لے گیا۔۔۔۔
جب ایک کافر جن یہودی بچے کو اٹھا کر لے گیا۔۔۔۔
Monday, March 12, 2018 at 2:30 am

ایک مرتبہ حضور اکرم ﷺصحابۂ کرام علیہم الرضوان کے جھرمٹ میں تشریف فرما تھے کہ ایک یہودی عورت آپ ﷺ کی خدمت میں روتی ہوئی حاضر ہوئی اور یہ اشعار پڑھنے لگی: جن کا ترجمہ کچھ یوں تھا :ـ  (1) اے میرے چاندسے بیٹے میرا باپ تم پرفدا ، کاش! مجھے تیرے قاتل کاعلم ہوتا۔ […]


Continue Reading

حضرتِ سَیِّدُنا اسرافیل علیہ السلام نے جب آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رکوع سے سر اٹھانے سے روکا
حضرتِ سَیِّدُنا اسرافیل علیہ السلام نے جب آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رکوع سے سر اٹھانے سے روکا
Monday, March 12, 2018 at 2:25 am

ایک دن حضور اکرم ﷺ نے نماز عصر پڑھائی تو پہلا رکوع اتنا طویل فرمایا کہ گمان ہوا کہ شاید رکوع سے سر نہ اٹھائیں گے ۔پھر جب آپ ﷺنے رکوع سے سر اٹھالیا ۔ نماز ادا فرما لینے کے بعد آپ ﷺنے اپنا رُخِ اَنور محراب سے ایک جانب پھیر کر فرمایا کہ ”میرا […]


Continue Reading

غریب جوان بیٹی کی شادی اور جہیز
غریب جوان بیٹی کی شادی اور جہیز
Monday, March 12, 2018 at 2:21 am

وہ ساتھ والے کمرے میں دیوار سے کان لگائے لرزتے ہوئے سن رہی تھی۔۔۔ اس کے بھائی جو اپنے ایک دوست کے ساتھ ابھی ابھی گھر آئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔یہ انہی کی آواز تھی۔۔۔ ”بابا ۔۔ ہم زیادہ سامان نہیں دے سکیں گے۔۔۔ورنہ عمر بھر قرض اتارتے رہیں گے۔۔۔“ آواز میں پریشانی اور الجھن کے ساتھ […]


Continue Reading

عشق و محبت کا زبردست واقعہ
عشق و محبت کا زبردست واقعہ
Monday, March 12, 2018 at 2:18 am

حضرتِ سَیِّدُنا قتا دہ بن نعمان انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ جوکہ مشہور تیرانداز تھے، غزوہ بدر اور اُحد میں شریک ہوئے ۔ غزوہ اُحد میں ان کی آنکھ تیر لگنے کے سبب ان کے رخسارپربہہ پڑی۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس آنکھ کو ہاتھ میں تھامے سرکارِ مدینہ ﷺ کی خدمت میں حاضر […]


Continue Reading

اونٹ کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گفتگو
اونٹ کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گفتگو
Monday, March 12, 2018 at 2:14 am

حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم حضور نبی اکرم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں حاضر تھے کہ ایک اُونٹ بھاگتا ہوا آیا اور حضور نبی اکرم ﷺ کے سرانور کے پاس آکر کھڑا ہوگیا (جیسے کان میں کوئی بات کہہ رہا ہو)۔ آپ ﷺنے فرمایا: اے اُونٹ! پرسکون ہوجا۔ اگر تو […]


Continue Reading

اُڑنے والی دیگ
اُڑنے والی دیگ
Monday, March 5, 2018 at 2:41 am

پچھلے لوگو ں میں ایک بادشاہ تھا،جو بہت زیادہ سرکش تھا۔وہ اللہ عزوجل کی نافرمانی میں حد سے گزراہوا تھا ۔اس دور کے مسلمانوں نے اس ظالم بادشاہ سے جہاد کیا اور اسے زندہ گرفتار کر لیا ۔اب اس کو قتل کرنے کے لئے مختلف قسم کی سزائیں تجویز کی جانے لگیں، بالآخر یہ طے […]


Continue Reading

کامیاب بیوی بننے کے لیے دس تجاویز
کامیاب بیوی بننے کے لیے دس تجاویز
Monday, March 5, 2018 at 2:37 am

ایک سمجھدار عورت نے اپنی بیٹی کو رخصت کرتے وقت کچھ مفید نصیحتیں کیں جو ہر رخصت ہونے والی بیٹی کے نئے گھر کو امن کا گہوارا بناسکتی ہے :ـ اے بیٹی، تو ایک دوست ماحول اور وطن سے دور اجنبی ماحول میں جا رہی ہے، جسے توجانتی نہیں ، ایک ایسے ساتھی کے ہاں […]


Continue Reading

والدین کا دل جیتنےوالے دس کام
والدین کا دل جیتنےوالے دس کام
Monday, March 5, 2018 at 2:31 am

ماں باپ کی خوب خوب خدمت کرکے ، ان کے دل جیتنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔ کیوں کہ ماں باپ کی ایک دعا ہی انسان کی دنیا و آخرت سنوارنے کے لیے کافی ہے۔ ذیل میں وہ دس باتیں بتائی جا رہی ہیں جن سے آپ اپنے ماں باپ کا دل جیت سکتے ہیں […]


Continue Reading

دفنانے کے بعد جب صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی لاش نہ ملی
دفنانے کے بعد جب صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی لاش نہ ملی
Monday, March 5, 2018 at 2:27 am

حضرت سیدنا سہم بن منجاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ” ایک مرتبہ ہم حضرت سیدنا علاء بن حضر می رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ جنگ کے لئے ”دارین” کی طر ف روانہ ہوئے ۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مستجاب الدعوات تھے، آپ رضی اللہ تعالیٰ علیہ نے راستے میں تین دعائیں کیں […]


Continue Reading

جانوروں کے حقوق
جانوروں کے حقوق
Monday, March 5, 2018 at 2:19 am

اسلام ایک دین فطرت جس میں انسان تو انسان جانوروں کے بھی حقوق بیان کئے گئے ہیں ۔بلکہ جانور پر ظلم کرنا کسی مسلمان پر ظلم کرنے سے زیادہ برا ہے ،جانور تو بیچارہ بے زبان کسی سے فریاد بھی نہیں کرسکتا۔  (1) جو جانور پالتے اور ان کا درست انداز سے خیال نہیں رکھتے […]


Continue Reading

Media Stats


1265

Posts

123

Albums

20

Mehfils

1122

Others

Follow Us


Subscribe Us



Loading