سوال:کیا فرماتے ہیں علماء ِدین و مفتیانِ شرعِ متین کَثَّرَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن اِس مسئلے میں کہ زید نے قربانی کی نیّت سے گائے خریدی جب گھر لایا تو لوگوں نے کہا کہ اسکے پیٹ میں بچّہ ہے اسکی قربانی نہیں ہوگی، تو ارشاد فرمایا جائے کیا واقعی ایسا ہے کہ قربانی نہیں ہوگی، زید کو کیا کرنا چاہیے؟ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ […]