ازقلم ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی اللہ تعالی کے مقبول بندوں کی چند اقسام ہیں کچھ وہ ہوتےہیں جوپوشیدہ ہوتے ہیں گدڑی میں لعل ہوتے ہیں لیکن ان کی برکات ایسی ہوتی ہیں کہ ہزارہا نعمتیں اللہ تعالی ان کے سبب سے نازل فرماتا ہے تفصیل کےلئے طبرانی کی ابدال والی حدیث دیکھی […]