(۱۱)بچپن سے ہی دینی تعلیم و تربیت پر خاص طور پر توجہ کریں۔ کیونکہ بچے سادہ ورق کے مانند ہوتے ہیں۔ سادہ کاغذ پر جو نقش و نگار بنائے جائیں وہ بن جاتے ہیں لہذا بچوں کو اسلامی تہذیب و تمدن کے سانچے میں ڈھال کران کی بہترین تربیت کی جائے ۔ (۱۲)جب بچہ یا […]
(۱)تمام والدین پر لازم ہے کہ اپنے بچوں سے پیار و محبت کریں ، ہر معاملے میں ان کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں اور ان کی عمدہ پرورش اور تربیت میں پوری پوری کوشش کریں ۔ (۲)اگرکوئی مسئلہ نہ ہو تو ماں اپنا دودھ اپنے بچوں کو پلائے کہ بچے کی صحت پر اس کا […]
-:1 جو نرم، خوش اخلاق اور حسن سلوک کرنے والا ہو ۔ -:2 اس پر لازم کئے گئے حقوق کو ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی نہ کرنے والا ہو۔ -:3 اجنبی غیر عورت پر نگاہ نہ ڈالے ۔ -:4 اپنی بیوی کو اپنے آرام و سکون میں برابر کا شریک سمجھے۔ -:5 اپنی بیوی پر کبھی […]
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ یمن کے باشندہ تھے مکہ مکرمہ میں آکر اسلام قبول کیا۔ پہلے ہجرت کر کے حبشہ چلے گئے پھر حبشہ سے کشتیوں پر سوار ہوکر تمام مہاجرین حبشہ کے ساتھ آپ بھی تشریف لائے او رخیبرمیں حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ حضرت عمر […]
ایک مرتبہ امیر المؤمنین حضرتِ سیدنا عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ رات کے وقت مدینہ منورہ کے مقدّس گلی کُوچوں میں مدَنی دورہ فرمارہے تھے۔ اِس دوران آپ نے دیکھا کہ ایک عورت اپنے گھر میں چولہے پر دیگچی چڑھائے بیٹھی ہے اور اس کے بچے اردگرد بیٹھے رورہے ہیں ۔ حضرتِ سیدنا فاروقِ اعظم […]
حضور محسنِ انسانیت ﷺ نے فرمایا :۔ ” ایک شخص اپنے ایک دینی بھائی سے ملاقات کے لئے گیا تو اﷲ (عزوجل) نے اس کے راستے میں ایک فرشتہ بٹھا دیا’ اس نے پوچھا کہاں جارہے ہو ؟ اس نے جواب دیا فلاں بھائی سے ملاقات کے لئے جارہا ہوں’ اس نے پوچھا اس سے […]
اپنے والدین کا احترام دنیاوآخرت میں کامیابی کے بہترین ذریعہ ہے۔آئیے اس حوالے سے کچھ اہم باتیں سیکھتے ہیں (۱)خبردار خبردار ہرگز ہرگز اپنے کسی قول و فعل سے ماں باپ کو کسی قسم کی کوئی تکلیف نہ دیں۔ (۲)اپنی ہر بات اور اپنے ہر عمل سے ماں باپ کی تعظیم و تکریم کرے اور […]
:ـ چھوٹے چھوٹے سوراخوں سے بڑے بڑے جہاز ڈوب جاتے ہیں ـ چھوٹی چھوٹی غلط فہمیاں: بڑے بڑے مضبوط تعلقات کو کھا جاتی ہیں ـ چھوٹے چھوٹے شگاف: بڑے بڑے سیلابوں کا سبب بن جاتے ہیں ـ چھوٹی چھوٹی سی بیماریاں: بڑے بڑے امراض تک لے جاتی ہیں ـ چھوٹے چھوٹے گناہ: بڑے بڑے گناہوں […]
دین اسلام نے رشتہ داروں کے ساتھ اچھے برتاؤ کا حکم فرمایا ،اور بلاوجہ ان کے ساتھ قطع تعلق کرنا حرام فرمایا ۔ لہذا ایک مسلمان کو چاہئے کہ ان چند باتوں پر عمل تو لازمی کرے :۔ (۱)اگر اپنے عزیزواقربامفلس ومحتاج ہوں اور کھانے کمانے کی طاقت نہ رکھتے ہوں تو اپنی طاقت بھر […]
حضرت عبداللہ بن ہشام بن عثمان قریشی ، یہ قبیلہ قریش میں خاندان بنی تیم سے تعلق رکھتے ہیں ۴ھ میں پیدا ہوئے , اہل حجاز کے محدثین میں ان کا شمار ہوتاہے اور ان کے شاگردوں میں ان کے پوتے زہرہ بن معبد بہت مشہور محدث ہیں ۔ حضرت عبداللہ بن ہشام رضی اللہ […]