مکی مدنی سرکار آقا ئے دو جہاں ﷺ نے ارشاد فرمایا:۔ ”سات قسم کے آدمیوں کو اس دن اﷲ (عزوجل) سایہ عطا فرمائے گا جس دن اس کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہ ہوگا۔ (۱) انصاف کرنے والا حکمران (۲)وہ نوجوان جو اﷲ(عزوجل)کی فرمانبرداری میں پروان چڑھا (۳)وہ شخص جو مسجد سے نکلے تو […]
قرآن پاک میں اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے۔ پاس کے ہمسائے اور دور کے ہمسائے (کے ساتھ بھلائی کرو)۔” (پ5،النساء:36) اور حدیث شریف میں رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا کہ : حضرت جبرائیل علیہ السلام مجھ کو ہمیشہ پڑوسیوں کے حقوق کے بارے میں وصیت کرتے رہے۔ یہاں تک کہ مجھے یہ خیال ہونے لگا […]
یہ قبیلہ انصار کے خاندان خزرج کے بہت ہی نامی گرامی شخص ہیں اور دربار رسالت کے خاص شاعر ہونے کی حیثیت سے تمام صحابہ کرام میں ایک خصوصی امتیاز کے ساتھ ممتاز ہیں ۔ آپ نے حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی مدح میں بہت سے قصائد لکھے اورکفار مکہ جو […]
یہ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے آزاد کردہ غلام ”حضرت ز ید بن حارثہ” رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فرزند ہیں۔ ان کی ماں کی کنیت ”ام ایمن ”اورنام ”برکہ ”تھا اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لقب”محبوب رسول”ہے۔ وفات اقدس کے وقت ان کی عمر صرف بیس سال کی […]
حضرت سیدتنا ام سلیم رضی اللہ تعالی عنہا بہت ذہین بردبار صحابیہ تھیں ،ان کے صبر کا ایک واقعہ پڑھیں اور ایمان تازہ کریں چنانچہ ان کا ایک بچہ بیمار تھا جب(ان کے شوہر) حضرت ابو طلحہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ صبح کو اپنے کام دھندے کے لئے باہر چلے گئے بچہ کی طبیعت بگڑ […]
حضرت ساریہ بن زنیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ جن کو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی شریف کے منبر سے پکاراتھا اوروہ نہاوند میں تھے یہ انہی کے بھتیجے ہیں ، یہ شاعرتھے اور حضور نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کی ہجو میں اشعار کہا کرتے تھے۔ فتح مکہ […]
ایک سپیرا دن رات نت نئے اور زہریلے سانپوں کی تلاش میں جنگل, بیابان, کوہ و صحرا میں مارا مارا پھرتا رہتا تھا۔ ایک دفعہ سخت سردی کے موسم میں پہاڑوں میں سانپ تلاش کر رہا تھا کہ اس نے ایک مردہ اژدھا دیکھا, جو بھاری بھر کم اور قوی الجثہ تھا ، اژدھا کیا […]
بچوں کی تربیت کے حوالے سے چند مفید اور اہم باتیں (۱)بچوں کو دودھ پلانے اور کھانا کھلانے کا بھی وقت مقرر کرلیں ورنہ بچوں کاہاضمہ خراب اور معدہ کمزور ہو جاتا ہے ،نتیجۃً بچہ بیمار ہوجاتا ہے۔ (۲)بچوں کو صاف ستھرا ضرور رکھیں مگر بہت زیادہ بناؤ سنگھار مت کریں کہ اس سے نظر […]
حضرت مولانا ضیاء الدین احمد صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جو مدینے میں ہی رہائش رکھتے تھے ، فرماتے ہیں کہ دن کے تقریباً دس بجے کا وقت تھا ، میں سو رہا تھا ، خواب میں دیکھا کہ امام اہلسنت سید ی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضور پر نور سرکار دوعالم صلی […]
بصرہ میں ایک مال دار آدمی رہتا تھا۔ ہر سال شب ِ عاشوراء کو اپنے گھرمیں لوگوں کوجمع کرتا جو قرآنِ کریم کی تلاوت کرتے اوراللہ تعالیٰ کا ذکرکرتے۔ اسی طرح رات بھر تلاوتِ قرآن اور ذکرِ الٰہی کا سلسلہ جاری رہتا۔پھر وہ شخص سب کو کھانا پیش کرتا۔مساکین کی خبر گیری کرتا۔ بیواؤں اور یتیموں […]