Sat 11th Shawwal 1445AH , 20th Apr 2024AD
Follow us on:

بہترین شوہرکون ؟

بہترین شوہرکون ؟


Categories: Other
Tags:
Posted on: February 23, 2018 at 12:47 pm
Views: 160

بہترین شوہرکون ؟

 -:1 جو نرم، خوش اخلاق اور حسن سلوک کرنے والا ہو ۔

 -:2 اس پر لازم کئے گئے حقوق کو ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی نہ کرنے والا ہو۔

 -:3 اجنبی غیر عورت پر نگاہ نہ ڈالے ۔

 -:4 اپنی بیوی کو اپنے آرام و سکون میں برابر کا شریک سمجھے۔

 -:5 اپنی بیوی پر کبھی بھی ظلم اور کسی قسم کی زیادتی نہ کرے ۔

 -:6 زوجہ کی سخت مزاجی اور بد اخلاقی پر صبر کرے۔

 -:7 زوجہ کی خوبیوں پر نظر رکھے اور معمولی غلطیوں کوتاہیوں کو نظر انداز کرے۔

 -:8 اپنی بیوی کی مصیبتوں، بیماریوں اور رنج و غم میں دل جوئی، تیمارداری اور وفاداری کا ثبوت دے۔

 -:9 بیوی کو پردہ میں رکھ کر عزت و آبرو کی حفاظت کرے ۔

 -:10 جو اپنی بیوی کو دینداری کی تاکید کرتا رہے اور شریعت کی راہ پر چلائے۔

 -:11 اہل و عیال کو کما کما کر رزق حلال کھلائے۔

 -:12 بیوی کے رشتے داروں کے ساتھ بھی اچھا سلوک کرے۔

 -:13 اس کو ذلت و رسوائی سے بچائے رکھے۔

 -:14 بلاوجہ اخراجات میں بخیلی اورکنجوسی نہ کرے ۔

 -:15 جو اپنی بیوی پر اسطرح کنٹرول رکھے کہ وہ کسی برائی کی طرف رخ بھی نہ کر سکے۔

( منجانب : سوشل میڈیا ، دعوت ِ اسلامی)


Media Stats


1265

Posts

123

Albums

20

Mehfils

1122

Others

Follow Us


Subscribe Us



Loading