Thu 9th Ramadan 1447AH , 26th Feb 2026AD
Follow us on:

چھوٹی چیزوں کو نظر انداز نہ کیجئے ورنہ

چھوٹی چیزوں کو نظر انداز نہ کیجئے ورنہ


Categories: Other
Tags:
Posted on: February 21, 2018 at 3:10 pm
Views: 111

چھوٹی چیزوں کو نظر انداز نہ کیجئے ورنہ

:ـ چھوٹے چھوٹے سوراخوں سے
بڑے بڑے جہاز ڈوب جاتے ہیں
ـ چھوٹی چھوٹی غلط فہمیاں:
بڑے بڑے مضبوط تعلقات کو کھا جاتی ہیں
ـ چھوٹے چھوٹے شگاف:
بڑے بڑے سیلابوں کا سبب بن جاتے ہیں
ـ چھوٹی چھوٹی سی بیماریاں:
بڑے بڑے امراض تک لے جاتی ہیں
ـ چھوٹے چھوٹے گناہ:
بڑے بڑے گناہوں کا سبب بن جاتے ہیں
ـ چھوٹی چھوٹی فضول باتیں:
سارے ایمان کو خسارے میں ڈال سکتی ہیں۔

( منجانب : سوشل میڈیا ، دعوت ِ اسلامی)


Media Stats


1265

Posts

123

Albums

20

Mehfils

1122

Others

Follow Us


Subscribe Us



Loading