Thu 16th Shawwal 1445AH , 25th Apr 2024AD
Follow us on:

Blog

Blog Posts

سات خوش نصیب
سات خوش نصیب
Friday, February 16, 2018 at 5:30 pm

مکی مدنی سرکار آقا ئے دو جہاں ﷺ نے ارشاد فرمایا:۔ ”سات قسم کے آدمیوں کو اس دن اﷲ (عزوجل) سایہ عطا فرمائے گا جس دن اس کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہ ہوگا۔  (۱) انصاف کرنے والا حکمران  (۲)وہ نوجوان جو اﷲ(عزوجل)کی فرمانبرداری میں پروان چڑھا  (۳)وہ شخص جو مسجد سے نکلے تو […]


Continue Reading

پڑوسی کے چند حقوق
پڑوسی کے چند حقوق
Friday, February 16, 2018 at 5:24 pm

قرآن پاک میں اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے۔ پاس کے ہمسائے اور دور کے ہمسائے (کے ساتھ بھلائی کرو)۔” (پ5،النساء:36) اور حدیث شریف میں رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا کہ : حضرت جبرائیل علیہ السلام مجھ کو ہمیشہ پڑوسیوں کے حقوق کے بارے میں وصیت کرتے رہے۔ یہاں تک کہ مجھے یہ خیال ہونے لگا […]


Continue Reading

حضرت حسّان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت حسّان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Thursday, February 15, 2018 at 4:15 pm

یہ قبیلہ انصار کے خاندان خزرج کے بہت ہی نامی گرامی شخص ہیں اور دربار رسالت کے خاص شاعر ہونے کی حیثیت سے تمام صحابہ کرام میں ایک خصوصی امتیاز کے ساتھ ممتاز ہیں ۔ آپ نے حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی مدح میں بہت سے قصائد لکھے اورکفار مکہ جو […]


Continue Reading

محبوبِ رسول رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
محبوبِ رسول رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
Wednesday, February 14, 2018 at 12:56 am

یہ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے آزاد کردہ غلام ”حضرت ز ید بن حارثہ” رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فرزند ہیں۔ ان کی ماں کی کنیت ”ام ایمن ”اورنام ”برکہ ”تھا اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لقب”محبوب رسول”ہے۔ وفات اقدس کے وقت ان کی عمر صرف بیس سال کی […]


Continue Reading

گھر میں بچے کی لاش چھپا کر صبر کا ایسا بہترین مظاہرہ
گھر میں بچے کی لاش چھپا کر صبر کا ایسا بہترین مظاہرہ
Wednesday, February 14, 2018 at 12:53 am

حضرت سیدتنا ام سلیم رضی اللہ تعالی عنہا بہت ذہین بردبار صحابیہ تھیں ،ان کے صبر کا ایک واقعہ پڑھیں اور ایمان تازہ کریں چنانچہ ان کا ایک بچہ بیمار تھا جب(ان کے شوہر) حضرت ابو طلحہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ صبح کو اپنے کام دھندے کے لئے باہر چلے گئے بچہ کی طبیعت بگڑ […]


Continue Reading

حضرت اسید عدوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
حضرت اسید عدوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
Wednesday, February 14, 2018 at 12:49 am

حضرت ساریہ بن زنیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ جن کو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی شریف کے منبر سے پکاراتھا اوروہ نہاوند میں تھے یہ انہی کے بھتیجے ہیں ، یہ شاعرتھے اور حضور نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کی ہجو میں اشعار کہا کرتے تھے۔ فتح مکہ […]


Continue Reading

جب اژدھا انسان کو نگل گیا
جب اژدھا انسان کو نگل گیا
Tuesday, February 13, 2018 at 3:42 pm

ایک سپیرا دن رات نت نئے اور زہریلے سانپوں کی تلاش میں جنگل, بیابان, کوہ و صحرا میں مارا مارا پھرتا رہتا تھا۔ ایک دفعہ سخت سردی کے موسم میں پہاڑوں میں سانپ تلاش کر رہا تھا کہ اس نے ایک مردہ اژدھا دیکھا, جو بھاری بھر کم اور قوی الجثہ تھا ، اژدھا کیا […]


Continue Reading

اولاد کی اچھی پرورش کیسے کریں ؟
اولاد کی اچھی پرورش کیسے کریں ؟
Monday, February 12, 2018 at 4:23 am

بچوں کی تربیت کے حوالے سے چند مفید اور اہم باتیں (۱)بچوں کو دودھ پلانے اور کھانا کھلانے کا بھی وقت مقرر کرلیں ورنہ بچوں کاہاضمہ خراب اور معدہ کمزور ہو جاتا ہے ،نتیجۃً بچہ بیمار ہوجاتا ہے۔ (۲)بچوں کو صاف ستھرا ضرور رکھیں مگر بہت زیادہ بناؤ سنگھار مت کریں کہ اس سے نظر […]


Continue Reading

انتقال کے بعد بھی مدینہ منورہ میں حاضری
انتقال کے بعد بھی مدینہ منورہ میں حاضری
Sunday, October 29, 2017 at 9:42 pm

حضرت مولانا ضیاء الدین احمد صاحب  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   جو مدینے میں ہی رہائش رکھتے تھے ، فرماتے ہیں کہ دن کے تقریباً دس بجے کا وقت تھا ، میں سو رہا تھا ، خواب میں دیکھا کہ امام اہلسنت سید ی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضور پر نور سرکار دوعالم صلی […]


Continue Reading

دس محرم الحرام کی مبارک رات کی برکت سے معذور بچی ٹھیک ہوگئی
دس محرم الحرام کی مبارک رات کی برکت سے معذور بچی ٹھیک ہوگئی
Monday, September 25, 2017 at 10:26 pm

بصرہ میں ایک مال دار آدمی رہتا تھا۔ ہر سال شب ِ عاشوراء کو اپنے گھرمیں لوگوں کوجمع کرتا جو قرآنِ کریم کی تلاوت کرتے اوراللہ تعالیٰ  کا ذکرکرتے۔ اسی طرح رات بھر تلاوتِ قرآن اور ذکرِ الٰہی کا سلسلہ جاری رہتا۔پھر وہ شخص سب کو کھانا پیش کرتا۔مساکین کی خبر گیری کرتا۔ بیواؤں اور یتیموں […]


Continue Reading

Media Stats


1265

Posts

123

Albums

20

Mehfils

1122

Others

Follow Us


Subscribe Us



Loading