Thu 16th Shawwal 1445AH , 25th Apr 2024AD
Follow us on:

Blog

Blog Posts

بہترین شوہرکون ؟
بہترین شوہرکون ؟
Friday, February 23, 2018 at 12:47 pm

 -:1 جو نرم، خوش اخلاق اور حسن سلوک کرنے والا ہو ۔  -:2 اس پر لازم کئے گئے حقوق کو ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی نہ کرنے والا ہو۔  -:3 اجنبی غیر عورت پر نگاہ نہ ڈالے ۔  -:4 اپنی بیوی کو اپنے آرام و سکون میں برابر کا شریک سمجھے۔  -:5 اپنی بیوی پر کبھی […]


Continue Reading

حضرت ابو موسٰی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
حضرت ابو موسٰی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
Friday, February 23, 2018 at 12:41 pm

حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ یمن کے باشندہ تھے مکہ مکرمہ میں آکر اسلام قبول کیا۔ پہلے ہجرت کر کے حبشہ چلے گئے پھر حبشہ سے کشتیوں پر سوار ہوکر تمام مہاجرین حبشہ کے ساتھ آپ بھی تشریف لائے او رخیبرمیں حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ حضرت عمر […]


Continue Reading

سیدنا فاروقِ اعظم رضي اللہ عنہ کا احساسِ ذمہ داری
سیدنا فاروقِ اعظم رضي اللہ عنہ کا احساسِ ذمہ داری
Thursday, February 22, 2018 at 1:56 pm

ایک مرتبہ امیر المؤمنین حضرتِ سیدنا عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ رات کے وقت مدینہ منورہ کے مقدّس گلی کُوچوں میں مدَنی دورہ فرمارہے تھے۔ اِس دوران آپ نے دیکھا کہ ایک عورت اپنے گھر میں چولہے پر دیگچی چڑھائے بیٹھی ہے اور اس کے بچے اردگرد بیٹھے رورہے ہیں ۔ حضرتِ سیدنا فاروقِ اعظم […]


Continue Reading

بھائی چارے کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
بھائی چارے کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
Thursday, February 22, 2018 at 1:53 pm

حضور محسنِ انسانیت ﷺ نے فرمایا :۔ ” ایک شخص اپنے ایک دینی بھائی سے ملاقات کے لئے گیا تو اﷲ (عزوجل) نے اس کے راستے میں ایک فرشتہ بٹھا دیا’ اس نے پوچھا کہاں جارہے ہو ؟ اس نے جواب دیا فلاں بھائی سے ملاقات کے لئے جارہا ہوں’ اس نے پوچھا اس سے […]


Continue Reading

ماں باپ کے چند حقوق
ماں باپ کے چند حقوق
Thursday, February 22, 2018 at 1:46 pm

اپنے والدین کا احترام دنیاوآخرت میں کامیابی کے بہترین ذریعہ ہے۔آئیے اس حوالے سے کچھ اہم باتیں سیکھتے ہیں  (۱)خبردار خبردار ہرگز ہرگز اپنے کسی قول و فعل سے ماں باپ کو کسی قسم کی کوئی تکلیف نہ دیں۔  (۲)اپنی ہر بات اور اپنے ہر عمل سے ماں باپ کی تعظیم و تکریم کرے اور […]


Continue Reading

چھوٹی چیزوں کو نظر انداز نہ کیجئے ورنہ
چھوٹی چیزوں کو نظر انداز نہ کیجئے ورنہ
Wednesday, February 21, 2018 at 3:10 pm

:ـ چھوٹے چھوٹے سوراخوں سے بڑے بڑے جہاز ڈوب جاتے ہیں ـ چھوٹی چھوٹی غلط فہمیاں: بڑے بڑے مضبوط تعلقات کو کھا جاتی ہیں ـ چھوٹے چھوٹے شگاف: بڑے بڑے سیلابوں کا سبب بن جاتے ہیں ـ چھوٹی چھوٹی سی بیماریاں: بڑے بڑے امراض تک لے جاتی ہیں ـ چھوٹے چھوٹے گناہ: بڑے بڑے گناہوں […]


Continue Reading

رشتہ داروں کے حقوق
رشتہ داروں کے حقوق
Monday, February 19, 2018 at 2:23 pm

دین اسلام نے رشتہ داروں کے ساتھ اچھے برتاؤ کا حکم فرمایا ،اور بلاوجہ ان کے ساتھ قطع تعلق کرنا حرام فرمایا ۔ لہذا ایک مسلمان کو چاہئے کہ ان چند باتوں پر عمل تو لازمی کرے :۔  (۱)اگر اپنے عزیزواقربامفلس ومحتاج ہوں اور کھانے کمانے کی طاقت نہ رکھتے ہوں تو اپنی طاقت بھر […]


Continue Reading

حضرت عبداللہ بن ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت عبداللہ بن ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Monday, February 19, 2018 at 2:14 pm

حضرت عبداللہ بن ہشام بن عثمان قریشی ، یہ قبیلہ قریش میں خاندان بنی تیم سے تعلق رکھتے ہیں ۴ھ میں پیدا ہوئے , اہل حجاز کے محدثین میں ان کا شمار ہوتاہے اور ان کے شاگردوں میں ان کے پوتے زہرہ بن معبد بہت مشہور محدث ہیں ۔ حضرت عبداللہ بن ہشام رضی اللہ […]


Continue Reading

پیارے آقا ﷺ کے مبارک عمامے
پیارے آقا ﷺ کے مبارک عمامے
Saturday, February 17, 2018 at 11:42 pm

پیارے آقا ﷺ نے مختلف اوقات میں مختلف رنگوں کے عمامے زیبِ سر فرمایا کرتے تھے۔ جن میں سے کچھ کا ذکر کتب احادیث و سیر میں موجود ہے ۔آئیے اس حوالے سے مفید معلومات آپ بھی پڑھئے اور دوسروں تک پہنچائیے۔ الفت ہے مجھے گیسوئے خَمدارِ نبی سے اَبرو و پَلک آنکھ سے رُخسارِنبی […]


Continue Reading

قبر کی تنہائی اور رحمتِ خداوندی عَزَّوَجَلَّ
قبر کی تنہائی اور رحمتِ خداوندی عَزَّوَجَلَّ
Saturday, February 17, 2018 at 4:05 pm

منقول ہے: ’’ اللہ عَزَّوَجَلَّ کا لطف وکرم بندے پر اس وقت بہت زیادہ ہوتاہے جب اس کو قبر میں اُتارا جاتا ہے اورسخت مِٹی اس کے نرم و نازک رُخسار پر رکھ دی جاتی ہے اور اس کے قرب میں رہنے والے، محبت کرنے والے جب بے وفائی کر جاتے ہیں ۔ جب میت […]


Continue Reading

Media Stats


1265

Posts

123

Albums

20

Mehfils

1122

Others

Follow Us


Subscribe Us



Loading