Thu 16th Shawwal 1445AH , 25th Apr 2024AD
Follow us on:

سات خوش نصیب

سات خوش نصیب


Categories: Other
Tags: ,
Posted on: February 16, 2018 at 5:30 pm
Views: 84

سات خوش نصیب

مکی مدنی سرکار آقا ئے دو جہاں ﷺ نے ارشاد فرمایا:۔

”سات قسم کے آدمیوں کو اس دن اﷲ (عزوجل) سایہ عطا فرمائے گا جس دن اس کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہ ہوگا۔

 (۱) انصاف کرنے والا حکمران

 (۲)وہ نوجوان جو اﷲ(عزوجل)کی فرمانبرداری میں پروان چڑھا

 (۳)وہ شخص جو مسجد سے نکلے تو واپسی تک اس کا دل مسجد ہی میں لگا رہے

 (۴)وہ دو آدمی جو اﷲ (عزوجل) کے لئے محبت کرتے ہیں اسی پر اکٹھے ہوتے ہیں اور اسی پر جدا ہوتے ہیں

 (۵)وہ شخص جو علیحدگی میں اﷲ (عزوجل) کو یاد کرتا ہے تو اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوتے ہیں

 (۶)وہ مرد جسے کوئی خوبصورت اور خاندانی عورت (گناہ کی طرف) بلاتی ہے تو وہ کہتا ہے میں اﷲ (عزوجل) سے ڈرتا ہوں

 (۷)اور وہ آدمی جو صدقہ دیتا ہے تو اسے اس طرح چھپا کر دیتا ہے کہ اس کے بائیں ہاتھ کو بھی معلوم نہیں ہوتا کہ دائیں ہاتھ نے کیا خرچ کیا ہے”۔

(صحیح بخاری جلد اول ص ۱۹۱ کتاب الزکوٰۃ)

( منجانب : سوشل میڈیا ، دعوت ِ اسلامی)


Media Stats


1265

Posts

123

Albums

20

Mehfils

1122

Others

Follow Us


Subscribe Us



Loading